Description
پاکستان میں مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی کی شخصیت ایک بین الاقوامی مقام رکھتی ہے۔آپ کی یہ شہرت و قبولیت جہاں ایک طرف مداحوں، عقیدت مندوں اور حامیوں کی ایک کثیر تعدادپیدا کرنے کا سبب بنی ہے، وہیں مخالفین و حاسدین کے ایک گروہ کے نمودار ہونے کا باعث بھی بنی ہے۔ ان مخالفین میںمسٹر اور مولوی، منکرینِ حدیث اور حامیانِ سنت، مغرب پرست ملحدین اور پیروان اسلام جیسے متضاد عناصر جمع ہو گئے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ جو حضرات مولانا مودودی کے خلاف افترا پردازی کی مہم سے متاثر ہو کر کسی غلط فہمی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے راہِ صواب پا جائیں گے۔
Reviews
There are no reviews yet.