Description
جس طرح مسلمان ہونے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ اسلام کیا ہے اسی طرح یہ معلوم کرنا، اور پھر معلوم رکھنا بھی ضروری ہے کہ اسلام کیا نہیں ہے؟ ورنہ اسلام کی صحیح اور بے آمیز حقیقت کی نہ حفاظت ممکن ہے نہ پیروی۔ آج اسلام کی چند اچھی اور سچی باتیں معلوم کی جائیں گی، کل ان میں کچھ غیر اسلام کی باتیں آن شامل ہوں گی، اور محسوس نہ ہو گا کہ زرِ خالص میں کھوٹ داخل ہو گیا ہے۔یہی غرض ہے جس کے پیش نظر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے، جس میں ’’اسلام کیا نہیں ہے‘‘ کے ایک اہم جزو ’’نفاق‘‘ سے بحث کی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.