Description
رسول اللہؐ کے زمانے میں فقہ ایک فن کی طرح مدوّن نہیں تھی اور نہ اس وقت احکام کے باب میں بحث کا یہ طریقہ تھا جو اب ہمارے فقہا میں رائج ہے کہ وہ اپنی انتہائی دماغی قابلیتیں صرف کرکے دلائل کے ساتھ ایک ہی چیز کے علیحدہ علیحدہ ارکان اور شرائط اور آداب بیان کرتے ہیں۔ مسائل کی فرضی صورتیں سامنے رکھ کر ان پر بحث کرتے ہیں۔ جن چیزوں کی تعریف کی جاسکتی ہو ان کی منطقیانہ تعریف بیان کرتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.